• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Pakistani Protest In France
پاکستان کے گلی محلو ں میں تو آپ نے آئے دن شہریوں کو مہنگائی اور گیس بندش کے خلاف برتن اٹھائے احتجاج کرتے دیکھا ہوگا لیکن احتجاج کا یہ انداز اب یورپی ممالک میں بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔

کہیں فرائی پین تو کہیں سالن کی دیگچی بجاتے یہ فرانسیسی شہری کرپشن کے خلاف سراپا احتجاج ہیں ۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ کنزرویٹو پارٹی کےصدارتی امیدوار کو الیکشن سے دستبردارہوجانا چاہیے۔کیونکہ انکی بیوی پر ٹیکس میں ہیراپھیری کاالزام ہے ۔

ایک سروے کے مطابق پچاس فیصد سے زائد ووٹرز نے اس مطالبے کےحق میں رائے دی ہے ۔
تازہ ترین