گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سیوریج پائپ لائن کی صفائی نہ ہونے سے پانی سڑک پر کھڑا ہو گیا، یونین کونسل چک اگو کے علاقہ عبداللہ پور کی مین سیوریج پائپ لائن 3ماہ سے بند پڑی ہے جسکی آج تک صفائی نہ ہونے سے سیوریج پائپ لائن بند ہو چکی ہے، گندہ پانی سڑک پر کھڑا ہو رہا ہے ۔