سرگودھا(نامہ نگار) سرگودھا میں چادریں لے کر ضلع کچہری میں داخل ہونے والوں پر پا بند ی لگا دی گئی۔ دہشت گردی کے خوف کے باعث جہاں مختلف مقامات کی سکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے وہیں ضلع کچہر ی سرگودھا کے اطراف میں بھی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ چار سدہ میں دہشت گردی کے واقعہ کے بعد کسی بھی چادر اوڑھے شخص کو ضلع کچہری کے اندر داخل ہونے کیا اجا ز ت نہیں دی گئی۔