او آئی سی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
نئے گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف ہونے والے آپریشن میں ڈاکو عالم شر و نذیر شر مارے گئے۔
دستاویز کے مطابق فروری 2024ء میں 32 کلو سونا درآمد کیا گیا تھا جس کا کُل حجم 21 لاکھ 96 ہزار ڈالر تھا۔
نیپال نے گزشتہ جمعے کو 100 روپے کا نیا کرنسی نوٹ جاری کیا ہے، جو ایک بار پھر پڑوسی ملک بھارت سے خراب سفارتی تعلقات کی وجہ بن گیا۔
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 3 اکتوبر سے ڈھاکا میں ہوگا اور فائنل 20 اکتوبر کو ڈھاکا میں ہی کھیلا جائے گا۔
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعتِ اسلامی کسانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
صوبائے سندھ کے شہر میر پور خاص کے گندے پانی میں پولیو وائرس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
صوبۂ پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ سی ای سی نے جو فیصلے کیے تھے ہم اسی فیصلے پر چل رہے ہیں، ہم ملکی فائدے کے کام میں حکومت کا ساتھ دینگے۔
شیر افضل مروت کی گاڑی کے 2 ٹائر ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے پر اسلام آباد آتے ہوئے پھٹے۔
وزیرِصنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین سے ایف پی سی سی آئی کے وفد نے ملاقات کی۔
مرد ہوں یا خواتین، وہ چاہے عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں انہیں اپنی جلد کی حفاظت کرنی چاہیے۔
ٹھٹہ کی کینجھر جیل کے قریب ایک مسافر وین پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی ہے۔
وزارت توانائی کے مطابق قومی اسمبلی نے ڈسکوز میں اوور بلنگ پر قانون سازی کی منظوری دی۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جنوبی کوریا کے سفیر پارک کیجُن نے ملاقات کی ہے۔