شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )ڈیفنس لاہور میں دہشت گردی کے دوران ہلاک ہونیوالوں کی یاد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رانا عبدالسمیع خان کی اقامت گاہ کے باہر شمعیں روشن کی گئیں جہاں پر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں ،سول سوسائٹی کے نمائندوں کے علاوہ عام شہریوں کی بڑی تعداد نے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کیں