• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چار سدہ اور لاہور دھماکوں کی مذمت کر تے ہیں ، ملک امجد بشیر

ڈیرہ غازی خان (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر ملک امجد بشیر نے صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ بار کے تمام ممبران اور عہدیداران حالیہ دہشت گردی کے واقعات  سیہون شریف ،چار سدہ اور لاہور دھماکوں کی شدید مذمت کر تے ہیں اور متاثرہ خاندان کے دکھ میں برابر شریک ہیں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی میں ملوث عناصر کے خلاف بھر پور کارروائی کی جا ئے ملک امجد بشیر لکھیسر نے کہا کہ بار اور بنچ کے درمیان مثالی تعاون قائم ہے۔
تازہ ترین