پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے کھلاڑی حسین طلعت نے کہا ہے کہ ہر نمبر پر بیٹنگ کرسکتا ہوں ، ویسے 3 یا 4 نمبر پر کھیلتا ہوں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 7ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
عمرکوٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 پر کل ہونے والے ضمنی الیکشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں اور انتخابی مہم ختم ہوچکی۔
بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے 2019ء کی ویب سیریز کافر کے ریپ سین سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔
ماضی میں بالی ووڈ کی ڈریم گرل کہلانے والی سینیئر اداکارہ ہیما مالینی اداکاری میں واپس آنے کی خواہشمند نہیں، اس حوالے سے 77 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ آجکل بننے والی فلموں میں اداکاری کے لیے وہ فٹ نہیں ہیں۔
کائنات امتیاز ڈرنکس اور اننگز بریک میں بچی کی دیکھ بھال کے لیے پہنچ جاتی ہیں
بالی ووڈ کی مشہور اور پسندیدہ آن اسکرین جوڑیوں میں سے ایک شاہ رخ خان اور کاجول کی ہے، جنہوں نے کئی بڑی فلموں میں ایک ساتھ پرفارمنس دی۔
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بہتر ہوگا کہ امریکا سے ہی پوچھ لیا جائے کہ وہ آخر چین پر کتنا ٹیرف لگانا چاہتا ہے۔
ایک انٹری پر شناختی کارڈ نمبر تبدیل کرکے بغیر فیس ڈبل لائسنس بھی نکالے گئے، پنجاب اور سندھ کے شہریوں کو بھی جعلی اتھارٹی لیٹرز پر لائسنس جاری ہوئے۔
حافظ محب اللّٰہ شاکر نے کہا کہ افغانستان میں افغانوں کو صحت اور دیگر سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔
تھرپارکر سے غلطی سے سرحد پار کرنے والا نوجوان 8 ماہ بعد وطن واپس پہنچ گیا۔
بانی پی ٹی آئی سے اڈیالا جیل میں خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
رکن ضلع کونسل اور پیپلزپارٹی لیڈیز ونگ کی رہنما نورجہاں گھیلڑو عمرکوٹ میں بےنظیر انکم سپورٹ سینٹر پہنچیں۔
لاہور میں کورونا وائرس کی علامات کے حامل مریض بڑھنے لگ گئے، فلو وائرس سے ہر گھر کے 3 سے 4 افراد متاثر ہو رہے ہیں۔