• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،چھٹی مردم شماری کیلئے پاک فوج ، حکومت باضابطہ طور پر آگاہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)چھٹی مردم شماری کی ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے پاک فوج کے جوانوں کی فراہمی کے بارے میں حکومت پنجاب کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے اوراس ضمن میں انتظامات کرنے کے بارے میں بھی محکمہ داخلہ پنجاب نے ہدایات جاری کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آرمی کے ٹروپس 15مئی سے لیکر 25 مئی تک ہونے والی مردم شماری اور خانہ شماری کے کام میں سیکورٹی کے سلسلہ میں سول فورسز کی معاونت کریں گی۔
تازہ ترین