• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منجمد شدہ 14کروڑساڑھے 28لاکھ روپے کے فنڈز ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی شیخوپورہ کو جاری

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)محکمہ صحت پنجاب نے محکمہ فنانس پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ صحت ضلع شیخوپورہ کے منجمد شدہ 14کروڑساڑھے 28لاکھ روپے کے فنڈز ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی شیخوپورہ کو جاری کردئیے جائیں محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یکم جنوری کو نیا نظام رائج ہونے کی بنا ء پر یہ فنڈمنجمند ہوگئے تھے جو سابقہ ضلع حکومت کے اکاؤنٹس میں موجودتھے یہ فنڈز محکمہ صحت ضروری ادویات اور سامان کی خریداری پر خرچ کریگا۔
تازہ ترین