• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امید ہے پی ایس ایل کے اگلے سیزن میں 6ٹیمیں ہوں گی،مہیلا جے وردھنے

Psl Is Expected To Be 6 Teams Next Season Mahela Jayawardene
کراچی کنگز کے بلےباز مہیلا جے وردھنے کا کہنا ہے امید ہے پی ایس ایل کے اگلے سیزن میں چھ ٹیمیں ہوںگی جس سے مقابلہ مزید دلچسپ ہوگا۔

دبئی میں جیونیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ٹیلینٹڈ اور اچھی کرکٹ ہورہی ہے۔

انہوں نے کہا کی پی ایس ایل میں پانچ ٹیمیں ہیں، میں یقیناً چاہوں گا کہ پانچ کے بجائے چھ ٹیمیں ہوں اس سے مقابلے مزید دلچسپ ہو ں گے،ورنہ ایک ٹیم اکیلی رہ جائے گی،تاہم ابھی تک سب بہت عمدہ ہے۔
تازہ ترین