میرپورساکرو(نامہ نگار)پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی سندھ کے صدر آصف قریشی نے علی گوہر پہنور کو ضلع ٹھٹھہ کا آرگنائزر مقرر کیا ہے۔ علاوہ ازیں علی گوہر پہنور کی قیادت میں مردم شماری کے سلسلے میں شعور اجاگر کرنے کیلئے مہم شروع کی گئی۔ درایں اثناء ایک ٹیم کوہستان دوسری ساحلی علاقے اور تیسری ٹھٹھہ اور گھوڑاباری جائے گی۔