فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)جشن بہاراں کبڈی میچ آج نماز جمعہ کے بعد پنجاب کبڈی اکیڈمی گراؤنڈ مدینہ ٹاؤن میں پیر علی معظم کبڈی کلب 266 رب صابوآنہ اور میاں عبدالحق گجر کبڈی کلب 67 ج ب سدھار کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ بیرسٹر رانا سفیان ارشد رہنما پاکستان تحریک انصاف مہمان خصوصی ہوں گے۔