سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) صوبائی حکومت کی جانب سے سیالکوٹ میں پی ڈی ایم اے میں بطور سروئیر بھرتی ہونے والے نوجوان تاحال تنخواہ سے محروم ہیں اس سلسلہ میں رابط پر انچارج پی ڈی ایم اے سیالکوٹ ماجد خان نے کہا کہ وہ تنخواہ کی عدم وصولی کی وجہ سے خود بھی شدید مالی بحران سے دوچارہیں۔