گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)چیئر مین امن کمیٹی گوجرانوالہ ڈویژن قاری محمد سلیم زاہد کی قیادت میں کمشنر گوجرانوالہ کے نام علما ء کالونی بنانے کیلئے باقاعدہ تحریر ی درخواست دیدی گئی ۔ وفد میں مختلف مکاتب فکر کے قاری محمد حفیظ نقشبندی، مولانا محمد مشتاق چیمہ، قاری مدثر حسین مجددی، بابر رضوان باجوہ ،مولانا شبیر صدیقی و دیگر شامل تھے۔