• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ کونسل سیالکوٹ کا پہلا بجٹ اجلاس منعقد نہ ہو سکا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ کونسل سیالکوٹ کا پہلا بجٹ اجلاس منعقد نہ ہو سکا۔ ڈسٹرکٹ کونسل سیالکوٹ کا پہلا بجٹ اجلاس تاحال منعقد نہ ہوسکا جسکی وجہ سے حکومت کی جانب سے آنے والے فنڈز کے استعمال کے بارے میں ہاوس سے منظوری نہ لی جاسکی۔ ضلع کونسل اہلکار کیمطابق حکومت پنجاب کی جانب سے ایک ارب روپے کی فنڈ کا اجر ا کردیا گیا جس میں سے80فیصدبجٹ ترقیاتی کاموں پر خرچ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں جن پر عمل بجٹ اجلاس میں منظوری کے بعد کیا جائے گا۔
تازہ ترین