• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،3 افراد نے لڑکی کو اغوا کرلیا

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) تھانہ مراد پور کے علاقہ اسلام نگر میں بابر ، آصف اور رضا نے مہوش کی17سالہ ہمشیرہ س کو اغوا کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،تاہم تاحال کوئی گرفتار عمل میں نہیں لائی جاسکی۔
تازہ ترین