گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں عالمی تنظیم اہل سنت کے سینکڑوں کارکنوں نے مرکزی امیر، تحریک لبیک یارسولؐ اللہ کے بانی پیر افضل قادری کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی، احتجاج کے دوران لاہور اور راولپنڈی کے درمیان ٹریفک جام ہو گئی، جس سے مسافروں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ ۔