سیالکوٹ ( نمائندہ جنگ) تھانہ ستراہ کے علاقہ موجع چھانگے میں زمین کے تنازعہ پر عدیل، قاسم، عزیز اور انور مدعی اللہ رکھا کے گھر گھس آئے اور ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے اسکی بیوی رحمت بی بی اور بیٹیوں رضیہ اور جمیلہ کو زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔