گجرات (نمائندہ جنگ) پولیس نے بلدیہ گجرات کےسپروائزی سینی ٹیشن یوسف خاں کی رپورٹ پربخشو پورہ روڈکےموڑ کی پلی تڑوا کرمحکمہ بلدیہ کو 3 لاکھ روپے کا نقصان پہنچانے، کارسرکار میں مداخلت کرنے اوردھمکیاں دینے پر عمران عرف پپو وغیرہ 5افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔