سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) ایڈوئز محتسب اعلی پنجاب ڈاکٹر اعجاز پرویز نے بتایا کہ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے ممبر نے اپنے ملازم اشرف علی کو گریجوایٹی کی مد میں ایک لاکھ74ہزار7بیس روپے کا معاوضہ ادا نہ کیا جس پر متاثرہ ملازم نے تحریری دخواست دی کہ وہ 10 سال سے اپنے واجبات کے لئے خوار ہورہا ہےجس پر ایڈوائزر محتسب اعلیٰ نے تحصیلدار سیالکوٹ کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا۔