• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینکنگ باکسنگ مقابلےپیر سے شروع ہونگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یوتھ رینکنگ باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے 13،14 مارچ کو استاد علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گرائونڈ لیاری میں ہوں گے۔
تازہ ترین