لاہور( این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے پارلیمنٹ کے احاطے میں پیش آنے والے واقعہ پر اپنی شدید تشویش کا اظہارکیا ہے ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں آصفہ بھٹو نے کہا کہ جاوید لطیف اور مرادسعید کے خلاف سخت ایکشن لیا جانا چاہیے ۔