بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ بہاولپور کی جانب سے بہاولپورپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاکیاگیا اس موقع پر ضلعی صدر ایم ایس ایم بہاولپورعمران یوسف نے کہاکہ ناموس رسالت کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے سے بھی کسی قسم کا دریغ نہیں کرینگے ،اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری وسیم جٹ،فراز ہاشمی،شہزاد عباسی،رحمان احمد، عمران کسرا،محمد سلمان، عبدالمنان،شہراز طالب،محمد سہیل، شاکر انقلابی نے شرکت کی۔