• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم پی اے اور ڈائریکٹر سیالکوٹ ائیرپورٹ کے مابین صلح کیلئےتگ دو شروع کردی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) ایم پی اے محمداکرام اور ڈائریکٹر سیالکوٹ ائیرپورٹ میاں عتیق الرحمان کے مابین پونے تین کروڑ کی اراضی کی فروخت پر پیدا ہونے والے اختلافات پرصلح کے لئے مقامی سیاسی قیادت اور کاروباری حلقوں نے تگ دو شروع کردی ہے۔یادرہے کہ ڈائریکٹر سیالکوٹ ائیرپورٹ میاں عتیق الرحمان نے عدالت سے ایم پی اے کے خلاف مقدمہ کے اندراج کا حکم حاصل کررکھاہے جبکہ ایم پی اے نے ڈائریکٹر سیالکوٹ ائیرپورٹ کے الزامات کو بے بنیا د قرار دیا ہے۔
تازہ ترین