سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) اتائی کے خلاف کارروائی عمل میں نہیں لائی جاسکی ۔ سیالکوٹ نواحی گاؤں چیلہ کے عابد مرحوم کی 5سالہ بیٹی عروج جس نے اتائی سہیل کے غلط انجکشن لگنے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں جا کر دم توڑ اتھاکو سپر دخاک کردیا گیا ۔تھانہ اہلکار کوٹلی لوہاراں ذوالفقارنے رابط پر بتایا کہ ابھی تک ملزم کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی ۔