سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) صدر سیالکوٹ کے علاقہ پکی کوٹلی سے پولیس نے افضل کی چار لاکھ90ہزار روپے کی رقم خورد بردکرنے کے الزا م میں آصف جبکہ تھانہ سبز پیر کے علاقہ باجڑہ گڑھی میں رضا عباس کے 1لاکھ80ہزار روپے کی رقم خورد برد کرنے اور بعدازاں مطالبے پر دھمکیاں دینے والے سلیم کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔