• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، عدالت میں جعلی مچلکہ جمع کروانے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ سٹی کے علاقہ ڈسکہ کچہری میں پولیس نے ریڈر جوڈیشل مجسٹریٹ مشتاق احمد کی رپورٹ پر عدالت میں جعلی مچلکہ جمع کروانے والے شخص سلیم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین