• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، غلط رپورٹ کے اجرا پر میڈیکل آفیسرکے خلاف انکوائری شروع

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ایڈوائزر صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر اعجاز پرویز نے بتایا کہ انہیں مدعی ذوالفقار حسین وڑائچ نے درخواست دی ہے کہ سول ہسپتال ڈسکہ کے ڈاکٹر منور حسین نے انکے مخالف وسیم محمود کو غلط میڈیکل رپورٹ کا اجرا کیا ہے انہوں نے مزید بتایا کہ مدعی اور ملزم کے بیانات ریکارڈ کرنے کے بعد فیصلہ سنایا جائے گا۔
تازہ ترین