• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ کو ملتوی کر دیا گیا ہے، لیگ اب مئی میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن نے مارچ اپریل میں پہلی کبڈی لیگ کرانے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اب یہ لیگ مئی میں کرائی جا ئے گی ۔
تازہ ترین