• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات : ایڈیشنل سیشن جج کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل، 5 ملزموں کی رہائی کا حکم

گجرات (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج نے معمولی مقدمات میں ڈسٹرکٹ جیل میں بند 5 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات افتخار حسین چیمہ نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور معمولی نوعیت کے مقدمات کے5ملزمان کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کے احکامات جاری کئے، سول جج محمد وسیم حسین، ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر بابر جاوید ڈار، سپرنٹنڈنٹ جیل منصور اکبر و دیگر افسران بھی موجود تھے۔
تازہ ترین