• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ کونسل اسمبلی نے ٹیکسز کی وصولی، سالانہ ترقیاتی پروگرام، ضلع کونسل کے قوانین، چک رامداس کا نام تبدیل کرنے سمیت دیگر امور کی متفقہ طور پر منظوری دے دی، ڈسٹرکٹ کونسل کا اجلاس اسپیکر اعجار احمد پرویا کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں اسپیکر اعجار احمد پرویا نے ٹیکس ریکوری، تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کار روائی کے لئے عملہ کی تعیناتی منظوری کے لئے پیش کی۔
تازہ ترین