• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،انکم ٹیکس کمشنر نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ریجنل ٹیکس آفس سیالکوٹ میں بطو ر انکم ٹیکس کمشنر عاصم حلیم نے عہد ہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کردی۔ بتایا گیا ہے کہ آرٹی او آفس سیالکوٹ میں ایک سال کے دوران یہ8ویں تبدیلی ہے جسکی وجہ سے ود ہولڈنگ ٹیکس گزاروں کو معاملات میں مشکلات درپیش رہتی ہیں۔
تازہ ترین