• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 نوابشاہ (بیورو رپورٹ) ایس ایس پی نوابشاہ تنویر تنیو کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم افغانیون کیخلاف ۤپریشن کے حکم پر نوابشاہ پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر8 افغانیوں جن میں شیر محمد پٹھان،مینگل پٹھان،گلاب خان،احمد خان پٹھان، عبدالسلام پٹھان، امان پٹھان،عثمان خان،عبدالحمید پٹھا ن شامل ہیں کو گرفتار کر لیا۔مختلف تھانوں میں گرفتار افغانیوں کیخلاف فارین ایکٹ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
تازہ ترین