• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) سیالکوٹ کے علاقہ مرشد آباد کی رہائشی نائلہ بی بی جو تین روز قبل لنگے سٹا پ پر موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوئی تھی اور بعدازاں لاہور ہسپتال میں جان کی بازی ہارگئی تھی اس کو نماز جناز ہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔
تازہ ترین