• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،مکان پر قبضہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) مکان پر قبضہ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے گڑھی احمد آباد میں ناہید اختر کے مکان پر ناجائز قبضہ کرنے پر علی عبا س وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین