• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاروق ستار کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا، ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ

Police Did Not Arrest Farooq Sattar Cm Sindh Spokesman
ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کہتے ہیں فاروق ستار کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا، ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تھے، پولیس فاروق ستار کو گرفتار کرنے گئی تو فاروق ستار فرار ہو گئے۔

اپنے بیان میں ترجمان وزیراعلیٰ نے کہا کہ ضمانت نہ کرائی تو پولیس کے پاس گرفتار کئے جانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔
تازہ ترین