• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،سزائے موت کے حکم کی توثیق نہ کی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)لاہور ہائی کورٹ نے تھانہ نارنگ منڈی کے قتل کیس کے ملزم ناہید عرف حمید اکبر کو سیشن کورٹ سے دی جانیوالی سزائے موت کے حکم کی توثیق نہ کی ہے اور سزائے موت کو عمر قید بامشقت کی سزا میں تبدیل کردیا ہے۔
تازہ ترین