سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کی گرفتاری اوررہائی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے، شرجیل میمن کو صرف رسمی کارروائی کرکےرہا کردیا گیا۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شرجیل میمن کے بعد ڈاکٹرعاصم اورعزیر بلوچ کا بھی پتا چل جائےگا ، ملک میں دودھ ، دوائی اور سیاستدان خالص نہیں، ملک کےسیاستدان بزنس مین ہیں،غریبوں کےنصیب میں دھکےہیں ۔