• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد قیصر کیخلاف کارروائی موٹو گینگ نےکروائی،عمران خان

Moto Gang Was Behind The Wickedness Against Asad Qaisar Imran Khan
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسد قیصر کے خلاف نیب نے کوئی ایکشن نہیں لیا پھر خط کس نے لکھا؟ اس معاملے پر اسد قیصر کو قانونی چارہ جوئی کرنی چاہیے۔

عمران خان کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ اسد قیصر کے خلاف موٹو گینگ نے کارروائی کروائی،پاناما کے معاملے پر جھوٹ بولا گیا، پہلے کہا مریم کا نام نہیں، بعد میں ثابت ہوگیا کہ مریم بھی پاناما والوں میں شامل ہے۔

عمران خان نے شریف برادران پر ٹیکس کے پیسوں سے پچیس ارب روپے کے اشتہارات شائع کروانے کا بھی الزام لگایا۔
تازہ ترین