• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،جاوید لطیف کی تجویز پر گورنمنٹ کالج فار بوائز کی تعمیر کے منصوبہ کی منظوری

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)حکومت پنجاب نے شیخوپورہ کے علاقہ ریلوے روڈ پر نواز لیگ کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کی تجویز پر گورنمنٹ کالج فار بوائز کی تعمیر کے منصوبہ کی منظوری دیدی ہے اور محکمہ مال کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ اس کالج کی تعمیر کیلئے فوری طور پر خالی قطعہ اراضی کی نشاندہی کی جائے تاکہ کالج کی تعمیر کاکام شروع ہوسکے۔
تازہ ترین