شیخوپورہ(نمائندہ جنگ) پنجاب کے تین اضلاع میں کانگو وائرس کے کیس سامنے آنے پر محکمہ صحت پنجاب کی طرف سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ فوری طور پر ہر ضلع میں محکمہ لائیوسٹاک اور محکمہ صحت کے حکام ملکر کانگو وائرس کے خدشات کے تدارک کیلئے فوری طور پر اقدامات اٹھائیں اور مویشیوں پر جوؤں کش ادویات کا سپرے کیا جائے