• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نیو یارک (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جرمنی کو تحفظ فراہم کیا تھا، اس تناظر میں جرمنی مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کا ایک بڑا قرض دار ہے۔ انہوں نے یہ ٹوئٹ بروز ہفتہ کو ایک ایسے وقت میں کیا جب ایک روز قبل ہی انہوں نے واشنگٹن میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ملاقات کی تھی تاہم ٹرمپ نے دہرایا ہے کہ برلن حکومت کو نیٹو کے لئے زیادہ مالی معاونت کرنی چاہئے۔
تازہ ترین