• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور:محکمہ اوقاف کے زیراہتمام مقا بلے جامعہ عبداللہ بن عباس کے طلبہ نے میدان مارلیا

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) جامعہ عبداللہ بن عباس کے طلبہ نے صوبائی مقابلہ حفظ میں میدان مارلیاتفصیل کے مطابق وزارت مذہبی امورو صوبائی محکمہ اوقاف کے زیراہتمام لاہور میں 13 مارچ کو منعقد ہونیوالے صوبائی مقابلہ حفظ و قرات میں جامعہ عبداللہ بن عباس عباسیہ ٹاؤن بہاولپور کے طلباء حافظ محمد اطہر اور حافظ محمد اسد اللہ نے اول پوزیشن لیکر میدان مار لیا۔
تازہ ترین