• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلام محمد و حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹبال

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آل کراچی غلام محمد و حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں اُسامہ اسپورٹس شاہ فیصل کالونی نے سرحد اسپورٹس لانڈھی کو پنالٹی ککس پر 5-3سے شکست دیدی۔
تازہ ترین