• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر سروش لودھی این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر

Dr Sarosh Lodhi Appointed As Vice Chancellor Of Ned University
حکومت سندھ نے ڈاکٹر سروش لودھی کو 4سال کے لیے این ای ڈی یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا ہے۔

ڈاکٹر سروش نے اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا ہے، وہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے کلاس فیلو اور دوست بھی ہیں۔
تازہ ترین