• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) صدر ڈسکہ کے علاقہ منڈیکی گوارئیہ سے پولیس نے تھانے اطلاع کئے بغیر غیر قانونی طور پر مکان کرایہ پر دینے والے امجد، عارف اور کرایہ داروں مظہر اور اقبال کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین