• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ )تھانہ مرادپور پولیس نے سبلائم چوک کے قریب ملزمان شہزاد ، ناصر ، ندیم ، رضوان اور آصف تاش سے رقم لگا کر جوا کھیل رہے تھے کہ سب انسپکٹر طاہر محمو دنے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ چھاپہ مار کر انہیں جوا کھیلتے گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم اور تاش برآمدکرکے قبضہ میں لے لی اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ۔
تازہ ترین