سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ اگوکی کے علاقہ موضع دھنے میں ملک طاہر نے گھر کے کچھ کمرے کرایہ پر غلام محمد کو دے رکھےتھے کہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر غلام محمد کمرے میں رکھا ہوا ملک طاہر کی بیٹی کا جہیز جلا دیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ تاہم ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔