سپریم کورٹ انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے پر تحقیقات شروع کردیں۔
مریم نواز نے کہا کہ گندم کا کوئی بحران نہیں، چار ماہ میں کسانوں کے لیے چار سو بلین کا پیکج لے کر آرہے ہیں
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے اورنج لائن ایکسٹینشن کا افتتاح کر دیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے ساتھی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کا میک اِپ اور اسٹائلنگ پر بالکل دھیان نہیں ہوتا بلکہ ان کی توجہ پوری طرح کام پر ہوتی ہے۔
وزارتِ داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریری جواب ایوان میں پیش کیا گیا ہے۔
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی لانچنگ، گرفتاری، ضمانتیں یہ کہانی کہیں اور لکھی جا رہی ہے۔
کینیڈا کے شہر مونٹریال میں غذائی مصنوعات کی سب سے بڑی نمائش میں پاکستان بھرپور شرکت کر رہا ہے۔
پشاور میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد بیشتر پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں ہے۔
بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج کیس کی سماعت ہوئی۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ، اداکارہ انوشکا شرما نے پاپرازی فوٹو گرافرز کا شکریہ ادا کرنے کے لیے تحائف بھیجے ہیں۔
مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اگر کسی نے اسلام آباد پر یلغار کا سوچا تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔
ایران میں عدالت نے سابق وزیر زراعت کو کرپشن کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنادی۔
بھارتی اداکارہ شرمین سیگل نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کے سُپر اسٹار اداکار سلمان خان نے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرا دیا تھا۔