سرگودھا(نامہ نگار)ریذیڈنٹ ڈائریکٹر سرگودہا آرٹس کونسل خاور اقبال وڑائچ نے بتایا کہ سرگودہاآرٹس کونسل کے زیر اہتمام سول ڈیفنس ہال سرگودہا میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ملی نغمے ،عارفانہ کلام پر مبنی پروگرام پیش کیاگیا جس کے مہمان خصوصی ملک ضیا اللہ ایڈیشنل کمشنر سرگودہا اور ملک اسلم نوید میئر سرگودہاتھے ۔